احساس وفا بنکر ایک پھول کھلا تھا
آس کی ڈالی میں یہ پھول مہکا تھا
تم ہی نے اس پھول کو خود چنا تھا
خاموش محبت کا اچھا صحلہ تھا
تیرے گلشن میں مہک کر ہسنا سیکھا تھا
تم ہی نے اس پھول کو مرجھا ڈالا
پتی پتی گری ڈالی سے خاک میں
مٹی میں مل کر دھول اڑہ گئ