احساس
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachiضمیر مرتا ہے احساس کی خاموشی سے
 اکثر کوئی گزر جاتا ہے میری آگوشی سے
 کتنا بےچین رہتا ہوں میں پوچھو میری مدحوشی سے
 زندگی مجبور کرتی ہے فہیم 
 ورنہ کون تنہاء رہتا ہے اپنی خوشی سے۔
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 