اختیار

Poet: By: Athar Khan, joharabad

اسکے سوا قرار کسی نے نہیں دیا
اتنا تو مجھے پیار کسی نے نہیں دیا

میں اپنے ساتھ کوئی بھی لمحہ گزار لوں
اتنا بھی اختیار اس نے نہیں دیا

Rate it:
Views: 607
24 Sep, 2008
More Love / Romantic Poetry