آج ہے اداسی کا دلنشین نظارہ اداس ہے چاند اور آسمان پر ہے اک ستارہ اور بھی ہے چاند سے دور تنہا بے چارہ نہ جانے کیوں اداسی کے اس دلکش منظر کو دیکھ کر مجھے یوں لگا جیسے رویا ہو اس کا دل بھی جیسے دور کہیں سے پکارا ہو اس نے بھی