اداس رت کے دو شعر

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیویارک

بیکل سی ہوں تڑپتی ہواؤں کے درمیاں
اتنی اداس شام تو پہلے کبھی نہ تھی

جس میں نہ ہو تمہاری وفاؤں کا تذکرہ
یہ زیست میرے نام تو پہلے کبھی نہ تھی

Rate it:
Views: 628
07 Jul, 2015
More Love / Romantic Poetry