اداس چہرا لیے چاند شب کو نکلا ھے نہ جانے کس نے اسے دیر تک رلایا ھے کس کو معلوم ھے آہ اس حقیقت کا کہ کون سا درد آج اس کے حصے آیا ھے ھم بھی افسردہ ہیں اس کے اس حال پر کسکی آئی بلا ھے کس منحوس کا سایا ھے