ارماں دل کا
Poet: kashif imran By: kashif imran, Mianwaliرکھتا تجھے سنبھال کہ میں اس طرح
محفوظ ہوتا ہے جیسے سیپ میں بند موتی
آسماں سے چاند تارے توڑ لاتا تیرے لئے
وہاں تک پہنچنے کے لئے گر کوئی کمند ہوتی
More Love / Romantic Poetry
رکھتا تجھے سنبھال کہ میں اس طرح
محفوظ ہوتا ہے جیسے سیپ میں بند موتی
آسماں سے چاند تارے توڑ لاتا تیرے لئے
وہاں تک پہنچنے کے لئے گر کوئی کمند ہوتی