اسکی آنکھوں میں اس قدر نور تھا

Poet: Numan iqbal By: Numan iqbal, Faisalabad

اسکی آنکھوں میں اس قدر نور تھا
اسکی یاد میں رونا بھی منظور تھا

بے۔وفا بھی نہیں کیہ سکتے اسکو نعمان
پیار تو ہم نے کیا تھا وہ تو بے قصور تھا

Rate it:
Views: 698
28 Apr, 2013