اسکی تکمیل میں حصہ ہے میرا بھی بہت

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

اسکی تکمیل میں حصہ ہے میرا بھی بہت
وہ اگر مجھ سے نا ملتا تو ادھورا رہتا

Rate it:
Views: 504
11 Mar, 2019
More Love / Romantic Poetry