اسکےدھان میں ڈوبا ھوا میرا دل

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

اسکےدھان میں ڈوبا ھوا میرا دل
مجھے بہانے سے جلاتا ھے ستاتا ھے
مجھے ایسی کیفیت میں کیوں ڈالتا ھے
اسکی چاھتوں میں جھوم کر یہ دل
مور کی طرح ناچتا ھے
آنکھوں میں اسکے سپنے جھلکتے ھے
میں اسکی داستان ھوںوہ یہ جانتا ھے

Rate it:
Views: 824
10 Apr, 2012