اسےبھلانے کی ہمت کون کرے
Poet: jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindiاسےبھلانے کی ہمت کون کرے
دل جلانے کی ہمت کون کرے
سکون ملتا ہے اسے یاد کر کے
اسے نہ چاہنے کی ہمت کون کرے
اس کے بنا ادھوری ہے زندگی
اسے دل سے مٹانے کی ہمت کون کرے
ملتی ہے پریم کی سوغات کبھی کبھی
اس کا پیار پانے کی ہمت کون کرے
رہتا ہے وہ خفا خفا سا ہم سے
اسے منانے کی ہمت کون کرے
More Love / Romantic Poetry






