اسےدیکھ کربری طرح مچلتا ہےدل
بڑی مشکل سےپھرسنبھلتا ہےدل
فقط صرف اسی کاہو کررہ گیا ہے
کسی اورکودیکھ کرنہ دھڑکتاہےدل
آج کوئی بھی اسے آکرلےجائے
بغیرقیمت کےتو بڑا سستا ہےدل
اس کی جدائی میں جب روتاہوں
میری حالت دیکھ کرہنستاہےدل
کہیں میرےدل پہ ان کااٹیک نہ ہو
اب جوہرگھڑی خاموش رہتاہےدل