اسے معلوم تو ہے
Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, karachiاسے معلوم تو ہے کہ وہ صرف میری ہے
نا جانے پھر کیوں اپنے آپ سے پوچھتی رہتی ہے
بہاروں میں رہ کر نا جانے کیوں
خزاؤں کا پوچھتی رہتی ہے
More Love / Romantic Poetry
اسے معلوم تو ہے کہ وہ صرف میری ہے
نا جانے پھر کیوں اپنے آپ سے پوچھتی رہتی ہے
بہاروں میں رہ کر نا جانے کیوں
خزاؤں کا پوچھتی رہتی ہے