اسے کشتی مل گئی مجھے کنارہ مل گیا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اسےکشتی مل گئی مجھےکنارہ مل گیا
دونوں کو ایک دوسرےکا سہارہ مل گیا

ہمارے درمیاں کوئی اختلاف نہ رہا
جب اک مہ جبیں سےدل ہمارا مل گیا

Rate it:
Views: 588
21 Nov, 2011