اسے کہنا

Poet: IMTIAZ JAAN SINDHI By: IMTIAZ JAAN SINDHI, PACCA CHANG. Distt: KHP MIRS

اسے کہنا اگر میری محبت میں نہ تھی پاکیزگی اتنی
تجھے ترک تعلق میں کیوں پڑی مشکل اتنی‏

بدل جاؤ بہلے تم مگر یہ ذہن میں رکھنا‏
کہیں پچھتاوا نہ بن جائے ہم سے بے رخی اتنی‏

تجھے یوں ٹوٹ کر چاہا وجود اپنا مٹا ڈالا
خدا کو پاچکے ہوتے اگر کرتے بندگی اتنی

Rate it:
Views: 553
01 Oct, 2011