اسے کہنا تیرے انتظار میں خوشیاں مرجھاگئی ہیں خواہیشیں مرتی جارہی ہیں مسرتیں روٹھ چکی ہیں تنہاہیوں کا اندھیراہے غموں کاڈھیرہ ہے اسے کہنا اب کلیاں مسکراتی نہیں گیت ملن کہ گاتی نہیں ہجر کی ڈائن مرتی نہیں وصل کی شمع جلتی نہیں