اسےکیا خبروہ مجھےکتنا عزیز ہے وہ جانتا ہی نہیں کےوہ کیا چیزہے اس کےچہرےپہ ایسا نوربرستاہے لگتاہےخوبصورتی اس کی کنیز ہے مجھےمیرےدل کی تم ندا لگتی ہو تمہارادیونہ یہ اصغرنا چیز ہے