اس بار بھی عید ایسے گزر جائیں گئی
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistanمجھے تیری خبر کب آئیں گئی
اس بار بھی عید ایسے گزر جائیں گئی
آنکھوں میں اک آس،انتظار کا جھونکا ھے
حسرت بھری نظروں کا یہ دھوکا ھے
سوچتی آنکھیں پھر وھی تیرا تصور
عید آئیں گئ پھر گزر جائیں گئ
More Love / Romantic Poetry






