اس بےوفا کا وعدہ وصال جھوٹا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اس بیوفا کا وعدہ وصال جھوٹا ہے
ہم نےتو سدا ہجر کا مزہ لوٹا ہے

اچھا ہوا جو اس سے چھٹکارا ملا
ایک اور جھوٹےسے یارانہ ٹوٹاہے

Rate it:
Views: 369
21 Nov, 2011