اس حقیقت کو چھپاؤں بھلا کیسے
Poet: Istfan Chand By: Istfan Alwan, Lahoreاس حقیقت کو چھپاؤں بھلا کیسے
تو میرا ہے تجھے بتاوں بھلا کیسے
خود کو دیکھتا ہوں تجھ میں
اب تجھے ہی آزماؤں بھلا کیسے
More Love / Romantic Poetry
اس حقیقت کو چھپاؤں بھلا کیسے
تو میرا ہے تجھے بتاوں بھلا کیسے
خود کو دیکھتا ہوں تجھ میں
اب تجھے ہی آزماؤں بھلا کیسے