اس دنیا میں کچھ اگر چاہتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اس دنیا میں کچھ اگر چاہتاہوں
تیرےساتھ بسانا گھرچاہتاہوں
تیری یادمیںخودکو بھول جاتاہوں
دیکھو میں تمیں کس قدرچاہتاہوں
کوئی زمانےکی دولت نہیں مانگی
اپنےصبر کا میں ثمر چاہتا ہوںز
زندگی کےراستےبڑےکٹھن ہیں
تم جیسا ایک ہمسفرچاہتا ہوں

Rate it:
Views: 403
22 Feb, 2012
More Love / Romantic Poetry