اس زرد رت میں پیار کا مشکل حصول ہے

Poet: By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

اس زرد رت میں پیار کا مشکل حصول ہے
گلشن میں باغبان کے قدموں کی دھول ہے

اک لمحہ انتظار کا صدیوں پہ ہے محیط
اب زندگی میں آپ سے ملنا فضول ہے

Rate it:
Views: 338
28 Mar, 2017