اس سے بچھڑنے کے بعد خوشی نہ ملی جدائی میں دل جلایا مگرروشنی نہ ملی لوگ ساحل کی تلاش میں ڈوبتے رہے مگرہمیں پریم نگر والی کشتی نہ ملی