اس سے ملنے کی بات آئی ہے جب سے

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

اس سے ملنے کی بات آئی ہے جب سے
دل کو راحت آئی ہے تب سے

اب تو بادل برسا ہے صحرا پر بھی
ویرانوں میں برسات آئی ہے جب سے

سن کر نام اپنا اس کے لبوں سے
حسیں نغموں کی سوغات ہے تب سے

اداسیئوں کا سماں خوشیوں میں بدل گیا ہے
اس سے ملنے کی رات آئی ہے جب سے

Rate it:
Views: 395
01 Nov, 2011