اس سے کہہ دو

Poet: Sajid Awan By: Sajid Manzoor Awan, Islamabad

اس سے کہہ دو ساتھ میرے ملن کا وعدہ کر لے
جینے مرنے کا اب میرے ساتھ وہ ارادہ کر لے

گزر نہ سکے گی اب تو بن اس کے اک پل بھی یہ زندگی
اسے چاہیے کہ ملاقات کو بھی زیادہ کر لے

Rate it:
Views: 422
19 Aug, 2009