اس شوخ کی ایک ایک ادا جان لیوا ہے

Poetmuhammad nawaz Submitted bymuhammad nawaz
Text size

یہ پھول جو سرشار ہو کے جھوم رہا ہے
لگتا ہے اس نے پھول سے کوئی خواب کہا ہے

کیا چاند ستارے سبھی قربان ہیں اس پر
اس شوخ کی ایک ایک ادا جان لیوا ہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied