اس کا ملنا اک خواب لگتا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاس کا ملنا اک خواب لگتا ہے
میرےہرسوال کا وہ جواب لگتا ہے
اس کہ چہرےپہ نظرنہیں ٹھہرتی
جب اسےدیکھوں وہ مہتاب لگتا ہے
وہ ان دنوں اپنےپاس آنے نہیں دیتا
اس سےدور رہنا مجھےعذاب لگتا ہے
میںپیار سےجب اسےدریادل کہتا ہوں
پھر وہ مجھےصورت چناب لگتا ہے
آہینہ بھی اسے دیکھ کرشرماتا ہو گا
کسی پری جیسا اس کا شباب لگتا ہے
More Love / Romantic Poetry






