اس کا پیار اسی سے چھپایا ہم نے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاس کا پیاراسی سےچھپایا ہم نے
 یہ راز اوروں کوبھی نہ بتایاہم نے
 
 وہ شوخ جس راہ سےبھی گزرا
 پھولوں کےبدلےدل بچھایاہم نے
 
 ہمیں ایک بارجس نےپیارسےدیکھا
 ان آنکھوں کو کبھی نہیں بھلایاہم نے
 
 آج میں میرےآنسو کچھ یادیں اورتنہائی
 بیوفاؤں سےوفاؤں کایہ صلہ پایا ہم نے
 
 اسی سےزخم تحفے میں ملےاصغر
 جس کسی سے بھی دل لگایا ہم نے
 
  
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 