اس کو گمان ہے یہاں اپنے غرور پر
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیااس کو گمان ہے یہاں اپنے غرور پر
مجھ کو غمِ حیات کے ویرانے مل گئے
کانٹوں کی رہگزر میں برھے گا گلوں سے پیار
وشمہ چلیں جو بزم میں مے خانے مل گئے
More Love / Romantic Poetry






