زنبیل ہاتھ میں ہے تو مجھ کو خلوص دو
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیازنبیل ہاتھ میں ہے تو مجھ کو خلوص دو
سمجھوں گی مجھ کو اپنے و بیگانے مل گئے
کچھ بھی نہ مل سکا یہاں تشنہ حیات میں
صد شکر پھر بھی درد کے پیمانے مل گئے
More Love / Romantic Poetry






