Add Poetry

اس کہ شہر میں مجھے ایک بار لے چلو

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

زندگی کہ سفرمیں ساتھ کوئی یار لےچلو
آسان ہو جائے گا سفرکوئی دلدار لےچلو

آج کہ بعد ہم دونوں شاید مل نہ پاہیں
اس کہ شہر میں مجھےایک بارلےچلو

بےوفادل کو ٹھیس پہنچاتےرہیں گے
میری مانو تو ساتھ کوئی وفادار لےچلو

سنا ہے اس شہر کہ لوگ دل چرالیتےہیں
ایسے عالم میں ساتھ کوئی پہریدار لےچلو

کئی دنوں سےاس کی کوئی خبرنہیں آئی
جتنا جلد ہو سکےمجھےشہریار لے چلو

Rate it:
Views: 879
15 Jan, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets