اس کی ایک جھلک کےسامنےیہ زمانہ کیاہے
جس زندگی میں وہ شامل نہیں ایساجیناکیاہے
وہ جب میرے پہلو میں ناگن کی طرح بل کھائے
اگر وہ میرےساتھ ہےتو پھرجام و مینا کیا ہے
زمانےسےجو زخم اس کہ پیار کےعوض ملے
وہ اس کی چاہت کاتحفہ ہےانہیں سین کیاہے
اس کی محبت میرے لیےبہت بڑا سرمایہ ہے
سچی الفت کے سامنےدولت کا خزینہ کیا ہے