اس کی خاطر
Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujratاس کی خاطر
میں سو نہیں پائی
نجانے کتنی مدت سے
اس کا ہی کچھ نہیں جاتا
مگرمیری آنکھیں ترستی ہیں
اسی کے خوابوں کی خاطر
More Love / Romantic Poetry
اس کی خاطر
میں سو نہیں پائی
نجانے کتنی مدت سے
اس کا ہی کچھ نہیں جاتا
مگرمیری آنکھیں ترستی ہیں
اسی کے خوابوں کی خاطر