اس کی چاہ میں ڈوبو کے محبت کی خوشبو سیکھہ لی میں نے اس کے محتاط ھاتھوں میں سمٹنا سیکھہ لیا میں نے وہ لوٹے گا ابھی کچھہ دیر میں یہاں بہلتے گا مجھے وہ میں خوش ھونا سیکھہ لیا میں نے