آج ہم نےکسی کو بھلا دیا ہے اس کی یاد کا ہر نقش مٹادیاہے زندگی کےکسی لمحےوہ یاد نا آئے اسی لیےاس کا آخری خط جلا دیا ہے