اس کے ہجر میں میرا یہ حال تھا آنکھوں ًًمیں اشک دل میں ملال تھا اس کی خوشیاں ُپورےعروج پہ تھیں میری زیست میں غموں کازوال تھا