اس کے دل کی ہر بات

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

اس کہ دل کی ہر بات سمجھتا ہوں
گر وہ کہے تو دن کورات سمجھتاہوں

محبت کی دنیا میں ابھی نیا ہوں
پھربھی عشق کی کرامات سمجھتاہوں

پردیس میں رہ کربھی اپناورثہ نہیں بھولا
میں اپنی ساری روایات سمجھتا ہوں

مجھےتم سے کوئی گلہ نہیں جانم
اب میں تمہارے حالات سمجھتاہوں

جب تم پیاربھرے لہجےمیں بات کرتےہوو
اسےمیں محبت کی سوغات سمجھتاہوں

Rate it:
Views: 396
23 Mar, 2013