اس کے غصے میں پیار تھا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

اس کے غصے میں پیار تھا
کس غضب کا نکھار تھا
اسکی بے باکیوں میں پیار تھا
اسکے شکوے میں شعر تھا
باتوں میں بے پناہ وسعت تھا
میں نے اسکو جیت لیا تھا
اک افسانہ تھا سو گزر گیا تھا
یہ فسانہ حقیقت نہ تھا
اک وقتی کسک کا گرام تھا

Rate it:
Views: 979
21 Dec, 2012