اس کے غم سے اب دل بھرتا نہیں ایسا اجڑا ہے چمن کہ اب بستا نہیں جو دکھ جھلے ہیں اسے پانے میں درد دل اب مٹائے مٹتا نہیں سپنے دیکھے ہیں جس کے عمر بھر آنکھوں میں اب کوئی اورسجتا نہیں چاہا ہے اسے زندگی بھر ہم نے اب کوئی اور دل میں بستا نہیں