اس کے چہرے کی زیارت کر رہا ہوں لگتا ہے جیسےکوئی عبادت کررہاہوں جسے کوئی طوفاں مسمار نہ کر سکے تعمیر ایسی محبت کی عمارت کررہاہوں