اس کے ہونٹوں پہ بیٹھ کر تتلی

Poet: By: hammad, khi

اس کے ہونٹوں پہ بیٹھ کر تتلی
سُرخ پھولوں کو بھول جاتی ہے
 

Rate it:
Views: 814
05 Oct, 2017