دل ڈر کے محبت میں اشارہ نہیں کرتا جو اک بار کیا وہ میں دوبارہ نہیں کرتا رہتا تھا جو ہر وقت مییری چاہ میں یارو اب وہی پاس اپنے گوارہ نہیں کرتا