اشہار

Poet: سید hammad razaنقوی By: syed hammad raza naqvi, faisalabad

ذرا دیکھ میرا پیش نظر ہونا اے روح الامین
میرے مہمار نے مہمار زمانہ بنا دیا

دل جلانے کے زمانے کیوں ڈھونڈتے ہو
کتابوں مے گزرے زمانے کیوں ڈھونڈتے ہو

دنیا بے حد رنگین مزہ ہے
حتکہ زندگی مہمان قضا ہے

اور کیا چائیے غم زندگی سے رضا
زندگی کیلئے اتنا کافی ہے کہ زندہ ہیں

Rate it:
Views: 470
24 Jun, 2016