اصغرتو یوں نہ وقت گزاری کر جو کرنی ہےتو اچھی شاعری کر گرتجھے لوگوں کےدل جیتنےہیں پھر ہرکسی سےتو بات پیاری کر خیالی پلاؤلوگوں کوکھلا بیٹھےہو اب اپنی خانہ آبادی کی تیاری کر پڑوسن کی ساس کی تعریفیں کر ہل نہ سکےاسےاتنی بھاری کر