اصغر کو یوں۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamاصغر کو یوں نہ تڑپایا کرو
کبھی ملنے بھی آجایا کرو
کاغذ سیاہ کرنے سےکیا حاصل
کبھی کوئی کتاب بھی چھپوایاکرو
More Love / Romantic Poetry
اصغر کو یوں نہ تڑپایا کرو
کبھی ملنے بھی آجایا کرو
کاغذ سیاہ کرنے سےکیا حاصل
کبھی کوئی کتاب بھی چھپوایاکرو