اصل میں کوئی بھی منافق نہیں تھا شہر سارا میرے مطابق نہیں تھا مسکرا کے وہ بات کرتا تھا سب سے ایک میں ہی اس کو موافق نہیں تھا