الفاظوں کو سمیٹ لوں طول نا دوں کیونکہ اگر الفاظ کے سہارے سے اپنے دل کی بات تمہیں سمجھانی چاہی تو تمہیں لفظوں میں لپٹا ہوا یہ اظہارِ محبت شاید سمجھ نا آئے