میں بجلیوں میں ڈھونڈتا ہوں کہ جس نے تیری زلف مسحور کو چوما وہ ہوا کون سی تھی سلام کرنا مسکرانا یا پھر بھول جانا تیرے اظہار محبت کی ادا کون سی تھی