اظہار
Text size
چند آسان سے لفظوں کا اظہار ھے الفت
مگر زبان پر بھاری بڑا اقرار ھے الفت
ھے کسی کے واسطے یہ امرت جل دھارا
تو کسی کے لئیے اسد درد آزار ھے الفت
چند آسان سے لفظوں کا اظہار ھے الفت
مگر زبان پر بھاری بڑا اقرار ھے الفت
ھے کسی کے واسطے یہ امرت جل دھارا
تو کسی کے لئیے اسد درد آزار ھے الفت