افسانہ درد دل کا وہ جب سنا دیتے ہیں میرے اشکوں کا سمندر چلا دیتے ہیں جب کسی بات پہ ہمارابس نہیں چلتا پھرمجبوری میں آنسو بہا دیتے ہیں